Tag Archives: اوباش ماموں

اوباش ماموں نے14 سالہ بھانجی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا ،گرفتار



احمدیار(خلیج نیوز)اوباش ماموں نے14 سالہ حقیقی بھانجی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر4 قبولہ کے رہائشی و محنت کش اللہ دتہ کی 14سالہ بیٹی (ط) بی بی کو گھر میں اکیلا پاکر اوباش جابر نے زبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا تھانہ قبولہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اوباش جابر کو حراست میں لے کر اللہ دتہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔