Tag Archives: سمندری حدود

سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ



کراچی(خلیج نیوز)وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطاق ملک کی انرجی سیکیورٹی کیلئے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے غیر ملکی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایات کردی۔ذرائع نے بتایاکہ ملک کے 2 آف شور انڈس اور مکران بیسن میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر کا اندازہ ہے۔ 77 سال میں سال میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے صرف 14 کنویں کھودے گئے۔