دس ہزار کے لین دین پر فائرنگ سے مقروض شخص جاں بحق



لورالائی (خلیج نیوز ) ناصر آباد میں دس ہزار کے لین دین پر فائرنگ سے مقروض شخص جاں بحق ہو گیا لاش کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیاجاں بحق کی شناخت روزی خان ولد باز خان قوم داؤدخیل ناصر ساکن ناصر آباد کے نام سے ہوئی ہے۔


مزید خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Khaleej Islamabad. All Rights Reserved | Privacy Policy | DMCA