شیخ امتیاز محمود کو پی ٹی آئی لاہور کا صدر مقرر کر دیا گیا



لاہور( خلیج نیوز) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر شیخ امتیاز کو لاہور کا صدر مقرر کر دیا ۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔چوہدری اصغر کی جانب سے پی ٹی آئی لاہور کی صدارت سے مستعفی ہونے کے بعد شیخ امتیاز محمود کو ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔


مزید خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Khaleej Islamabad. All Rights Reserved | Privacy Policy | DMCA